ابنا: مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مظاہری کی عیادت کی۔ ہاشمی رفسنجانی نے اس موقع پر آیت اللہ مظاہری کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی۔ ......../169
6 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 289202
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مظاہری کی عیادت کی۔